WordPress.org اردو https://ur.wordpress.org Tue, 31 Jan 2017 09:55:52 +0000 ur hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.2-alpha-54954 https://s.w.org/favicon.ico?2 WordPress.org اردو https://ur.wordpress.org 32 32 ورڈپریس 4.7.1 اردو زبان میں https://ur.wordpress.org/2017/01/17/wordpress4-7-1ur/ https://ur.wordpress.org/2017/01/17/wordpress4-7-1ur/#comments Tue, 17 Jan 2017 05:57:46 +0000 https://ur.wordpress.org/?p=151 تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.7.1 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی دستیاب ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ اگر ورڈپریس پہلے سے آپ کے استعمال میں ہے تو آپ اپنے ورڈپریس ورژن کو اپڈیٹ کر کے اس امر کو یقینی بنائیں کہ اردو کے صارف اس کے استعمال سے مستفید ہوں۔ شکریہ

میں آپ سے پھر ملوں گا۔

]]>
https://ur.wordpress.org/2017/01/17/wordpress4-7-1ur/feed/ 9
ایک نیا آغاز https://ur.wordpress.org/2015/08/26/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2/ https://ur.wordpress.org/2015/08/26/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2/#comments Wed, 26 Aug 2015 05:32:48 +0000 https://ur.wordpress.org/?p=46 تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔

سلام کے بعد عرض ہے کہ ہم نے ورڈ پریس کے اردو ترجمہ پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ فی الحال آپکی اور ہماری کوششوں سے ۴۔۳ ہر ۴۔۳ نسخوں پر ۹۴ فیصد سے زائد یا اس کے برابر کام ہو چکا ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ بھی اس عمل کا حصہ بنیں اور ورڈ پریس اردو ترجمے میں اپنا حصہ ڈال کر اس امر کو یقینی بنائیں کہ ورڈ پریس اردو ہر نئے آنے والے نسخے میں دستیاب ہو۔ اور اردو کے صارف اس کے استعمال سے مستفید ہوں۔

اس کے علاوہ ان لوگو ں سے گزارش ہے جو تھیم بنانے کا کام کرتے ہیں ۔ اردو تھیمز پر بھی کام کریں اور اس بلاگ پر اپنی کاوش کو سب لوگو ں تک پہنچائیں۔

میں آپ سے پھر ملوں گا۔ ابھی آپ کے مزید ترجمہ کا انتظار رہے گا۔

 

]]>
https://ur.wordpress.org/2015/08/26/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2/feed/ 4